نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

سردیوں کے موسم میں نزلہ کھانسی ،زکام سے بچنے کا قدرتی ٹونک ۔ایک سنبری کا استعمال


لہسن ایسی قدرتی دوائی ہے جس کے استعمال سے سینکڑوں اقسام کی بیماریاں ختم ہوجاتی ہیں۔انسان قدیم زمانوں سے لہسن کا استعمال کرتا آیا ہے قدیم رومن، مصری، ایرانی،عرب، چائینز اور دنیا کی مختلف اقوام نے لہسن کے فوائد کوتسلیم کیا ہے۔
جاری ہے۔

جب کہ لہسن کو مصالحہ جات کا ”سردار“ بھی کہا گیا ہے۔لہسن ایک قدرتی اینٹی بائیوٹک ہے، سردیوں میں اس کے استعمال سے انسان کھانسی، نزلہ اور زکام سے محفوظ رہتا ہے۔ لہسن میں وٹامن سی 15فیصد، وٹامن بی سکس17فیصد، پروٹین1.8فیصد، مینگانیز23فیصد اور فائیبرکی مقدار0.6فیصد ہے جودیگر سبزیوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔لہسن کاکھانے میں استعمال خون کو پتلا کرتا ہے جس سے دل کو خون جسم تک پہنچانے میں آسانی ہوتی ہے۔جاری ہے۔

اور یہ دل کے امراض کو روکنے اوربند شریانوں کو کھولنے میں بھی معاون ثابت ہوتاہے جبکہ ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے لہسن بہترین دوا بھی ہے۔دل کی شریانیں بند ہونے کی شکایت پر خالی پیٹ لہسن کا استعمال طبیعت بحالی میں جادوئی اثررکھتا ہے جب کہ خالی پیٹ لہسن کااستعمال پیٹ میں موجود بیکٹیریا کو کمزورکردیتا ہے جس سے بیکٹیریا لہسن کی طاقت کے خلاف لڑ نہیں پاتا اورانسان کئی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔اسی طرح اگرجلدی بیماریوں کاسامنا ہے۔جاری ہے۔

تو خوراک میں لہسن کی مقدار بڑھادیں، لہسن جسم سے زہریلے اور کثیف مادوں کو خارج کرنے میں مدد کرتا ہے اور جلد کو تر وتازہ بناتا ہے۔ قدیم یونانی لہسن کو تھکن سے بچاﺅ اور انرجی بڑھانے کے لیے بھی استعمال کرتے تھے۔

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

آدھے سر کے درد سے چھٹکارا پائیں

لاہور(نیوز ڈیسک):سر درد کا شکار عمر رسیدہ افراد ہی نہیں ہوتے بلکہ بعض اوقات کم عمر نوجوان بھی سر میں درد کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں۔ یہ کیفیت اتنی عام ہوگئی ہے کہ لوگ اس کا علاج کروانے کے لئے اب ڈاکٹرز کے پاس جانے کی بھی ضرورت محسوس نہیں کرتے۔تفصیلات کے مطابق دواو¿ں کے استعمال کے بجائے جسم کے کچھ حصوں پر مساج کرنے سے صرف 5 منٹ میں سر کے درد سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے۔سر میں درد کی مختلف شکلیں ہوتی ہیں۔کسی کوآدھے سر کا درد ہوتا ہے تو کسی کو آنکھوں کے اوپری حصے میں درد کی شکایت ہوتی ہے لہٰذا وہ افراد جو اپنی آنکھوں میں یا ان کے ارد گرد درد محسوس کریں تو انہیں چاہیے کہ دونوں بھنوو¿ں کے درمیانی حصے پر 60 سیکنڈ تک دائرے کی شکل میں مساج کریں۔ اس طریقے پر عمل کرکے سر کے درد میں فوری آرام آتا ہے۔میگرین یعنی آدھے سر کے درد سے نجات حاصل کرنے کے لیے سر کے پچھلے حصے میں دو گڑھے محسوس ہوں گے، ان پر انگوٹھوں کی مدد سے دباؤڈالیے اور تقریباً 5 منٹ تک اسی حالت میں رہیے۔ اب یہاں پر ہلکے ہاتھ سے مساج کیجیے۔ہاتھ کے پچھلے حصے پر انگوٹھے اور شہادت کی انگلی کے درمیان مساج کیجیے۔ یہ مقام ہات...

ایک مرد کس طرح کی عورت سے شادی کرنا پسند کرتا ہے ایک کنوارہ آدمی کس طرح کی بیوی سے شادی کرنا چاہتا ہے

ایک مرد کو کس طرح کی بیوی چاہیے جب اسے پوچھا گیا تو اس نے بتایا۔جاری ہے۔ ایک اچھی عورت کم ازکم یہ خوبیاں تو لازمی ہونی چاہیے کھڑی ہو تو لمبے قد کی ہو بیٹھی ہو تو نمایاں نظر آئے گفتگو کرے تو سچ بولے اس کو غصہ دلایا جائےتو بردباری کا مظاہرہ کرے ہنسے تو صرف مسکراہٹ بکھرے کھانا پکائے تو نہایت لذیذ اپنے خاوند کی فرمانبردار ہو۔جاری ہے۔ میری توند کیسے ختم ہوئی۔ 3 ہفتوں میں 56 کلو ممکن۔ سونے سے پہلے ایک گلاس پیئیں۔۔ اپنے گھر سے محبت کرنے والی اورکم سے کم گھر سے باہر نکلنے والی ہو اپنی قوم میں نہایت عزیز اور باوقار ہو۔جاری ہے۔ مگر انتہائی متواضع اور منکسر مزاج ہو خاوند سے محبت کرنے والی اور کژت سے اولاد جننے والی ہو پھر اس کا ہر کام نہایت پسندیدہ ہوگا

خواتین کبھی بوڑھی نہیں ہوسکتیں ، بند گوبھی میں وہ راز ہے جو خواتین کو سدا جوان رکھ سکتا ہے

بند گوبھی میں انسان کی ہمیشگی کی جوانی کا راز بند ہوتا ہے لیکن وہ پھول گوبھی کھاتے کھاتے اسکو نظر انداز کردیتا ہے حالانکہ یہ سبزی اس سے کئی گنا زیادہ فائدہ بند ہے ۔ جدید تحقیق کے مطابق بند گوبھی میں ایک مادہ ٹیرٹرانک ایسڈ پایا جاتا ہے۔جو شوگر اور کاربوہائیڈریٹس کو چربی میں تبدیل کرنے سے روکتا ہے۔ لہذا بند گوبھی کی غذائی و طبی افادیت موٹاپے کے تدارک اور کنٹرول کے لئے مسلمہ ہے۔اس اعتبار سے دیکھا جائے تو موٹاپے کی شکار خواتین کے لئے بند گوبھی نہایت مفید غذا ہے۔سو گرام بند گوبھی میں صرف 27کیلوریز ہوتی ہیں جبکہ اتنی مقدار کی گندم میں 240کیلوریز ہوتی ہیں۔ ویسے بھی بند گوبھی میں ایسے اجزاءپائے جاتے ہیں جو انسانی بدن کو زوال پذیر ہونے سے بچاتے ہیں۔ یہ جوانی کی محافظ غذا ہے۔ لہذا بند گوبھی کا سلاد خواتین کو مستقل طور پر اپنی خوراک میں شامل رکھنا چاہیے۔واضح رہے کہ خواتین میں کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے لیکن جو خواتین بندگوبھی کا سلاد مستقل استعمال کرتی ہیں وہ کینسر میں مبتلا ہونے سبچ جاتی ہیں۔ جدید تحقیق کے مطابق اس میں لیوپیول، سنگرین اور سلفر موجود ہوتا ہے جو کینسر کے ٹیومر کو بڑھنے نہیں د...